کل موسم شدید سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کل موسم شدید سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

صنعتی شعبے کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے مسترد

آج  ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد و شمار کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی13، استورمنفی11، گوپس منفی9، اسکردو، کالام منفی 8، قلات منفی 7،ہنزہ، بگروٹ منفی5، کوئٹہ ،دیر منفی4اورپارا چنار میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *