چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اٹلی کا دورہ، اہم ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اٹلی کا سرکاری دورہ کیا، انہوں نے اٹلی کے وزیر دفاع، چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحرشمشاد مرزا نے اٹلی کےچیف آف اسٹاف اورچیف ایگزیکٹو آفیسرسے بھی ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کےدوران جیواسٹرٹیجک صورتحال اوردفاعی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا

دونوں اطراف سے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنےکےعزم کا اعادہ کیا گیا، اٹلی کی سول اورعسکری قیادت نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اٹلی کی سول اورعسکری قیادت نے دہشتگردی کےخلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *