Skip to content
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 رنز مکمل کر لئے
Home - کھیل - آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 رنز مکمل کر لئے
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے یہ سنگِ میل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلا رنز بنانے کے بعد حاصل کر لیا۔
انہوں نے سری لنکا کے خلاف سنچری بھی بنائی، آسٹریلوی بیٹر نے ٹیسٹ کی 205 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔
وہ 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔