کینیڈا میں شدید سردی، نیاگرافالز بھی جم گئی

کینیڈا میں شدید سردی، نیاگرافالز بھی جم گئی

کینیڈا میں شدید سردی کی وجہ سے معروف نیاگرافالز بھی جم گئی۔

کینیڈا میں شدید موسمی حالات کی بدولت نیاگرا فالز 13 ویں بار جم گئی، سیاح نیاگرا فالز کا یہ روپ دیکھنے کے لیے آنا شروع ہو گئے۔

شدید برفباری کی وجہ سے کینیڈا میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، درجہ حرارت منفی ایک سے منفی 12 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *