اوگرا نے 11.8 کلو گرام LPGسلنڈر کی قیمت 2996.88روپے مقررکر دی ، نو ٹیفکیشن جاری

اوگرا نے 11.8 کلو گرام  LPGسلنڈر کی قیمت 2996.88روپے مقررکر دی ، نو ٹیفکیشن جاری

اوگرا نے 11.8 کلو گرام ایل پی سی سلنڈر کی قیمت مبلغ2953.36 روپے سے بڑھا کے زیادہ سے زیادہ مبلغ 2996.88روپے فی سلنڈر مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نئے انراخ یکم فروری 2025 سے نافذالعمل ہو ں گے ۔ نئی مقرر کردہ قیمت میں حسب معمول مبلغ 413 روپے مارکیٹنگ مارجن ،ڈسٹری بیوشن مارجن اور ٹرانسپورٹیشن اخراجات کے علاوہ مبلغ 74.34 روپے جنرل سیلز ٹیکس کی رقم بھی شامل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *