چیمپیئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کے کپتان سمیت چار کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کے کپتان سمیت چار کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کے کپتان سمیت چار کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔

آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس نے چیمپیئنز ٹرافی سے قبل اچانک ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلین ٹیم کے چیف سلیکٹر جارج بیلے کا کہنا ہے  کہ کپتان پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ بھی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کیلئے قذافی سٹیڈیم تیار، افتتاح کل ہوگا

جارج بیلے کا کہنا تھا  کہ آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ سے باہر ہیں۔ اس طرح اب آسٹریلیا کو ابتدائی اسکواڈ میں چار تبدیلیاں کرنا پڑ گئی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے پر آسٹریلیا اسکواڈ کو حتمی شکل دے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *