پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم اٹھارہ فروری کو داخل ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا نظام 18 فروری کو داخل ہوگا۔ 19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسے گی ۔ محکمہ موسمیات کا مزید بتانا ہے کہ اس وقت لاہور سمیت پنجاب میں خشک سالی کا سلسلہ جاری ہے۔