انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قد ر میں 06 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 61 پیسے پر بند ہوا۔
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں 4 مارچ کو پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان