واضح رہے کہ سعودی وزارت اسلامی امور ہر سال رمضان المبارک میں قرآن مجید کے نسخے تقسیم کرتی ہے، مختلف ممالک میں قائم سعودی سفارتخانوں کے ذریعے قرآن پاک کے یہ نسخے تقسیم کیے جاتے ہیں۔
قرآن کریم کے یہ نسخے خادم حرمین شریفین کی جانب سے بطورتحفہ دیے جاتے ہیں۔