ایشیا کپ 2025 بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کروائے جانے کا امکان

ایشیا کپ 2025 بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کروائے جانے کا امکان

ایشیا کپ 2025 بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کروائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق ستمبر میں ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں کروائے جانے کا قوی امکان ہے، ایونٹ کی میزبانی انڈیا کے پاس ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تنائو کی وجہ سے ایشیاکپ نیوٹرل مقام پر کروائے جانے کا امکان ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا وسیم اکرم اور وقار یونس کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل ا یشیاکپ کے وینیو کا حتمی فیصلہ کرے گی۔ اس وقت میچز کرانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور سری لنکا زیر غور ہیں، ا یشیا کپ دونوں میں سے کسی ایک جگہ کھیلا جائے گا۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی طرز پر کھیلا جائے گا، ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت سمیت آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *