مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند نظر نہ آںے اور یکم رمضان المبارک اتوار کو ہونے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق رمضان کے چاند سے متعلق مقامی رویت ہلال کمیٹی کا باضابطہ اجلاس مسجد قاسم علی خان میں منعقد ہوا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کی۔