Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
ملالہ یوسفزئی کی آبائی ضلع شانگلہ آمد، رشتہ داروں سے ملاقاتیں
Home
-
آزاد سیاست
-
ملالہ یوسفزئی کی آبائی ضلع شانگلہ آمد، رشتہ داروں سے ملاقاتیں
آزاد سیاست
March 5, 2025
By
Web Desk
-
5 months ago
0
103
Less than a minute
ملالہ یوسفزئی کی آبائی ضلع شانگلہ آمد، وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے گاؤں برکانہ شاہ پور پہنچیں۔
ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسفزئی اور والدہ بھی ان کے ہمراہ تھے، ملالہ شانگلہ میں اپنے آبائی گھر گئیں، انہوں نے رشتہ داروں سے ملاقاتیں بھی کیں۔
صدر، وزیراعظم کی بنوں چھاؤنی پرحملے کو ناکام بنانے پرسیکیورٹی فورسز کی ستائش، شہدا کو خراج عقیدت پیش
ڈی آئی جی ملاکنڈ شیر اکبر خان کا کہنا تھا کہ ملالہ نے یتیم بچیوں کیلئے شاہ پور میں تعمیر شدہ ملالہ یوسفزئی گرلز اسکول کا دورہ کیا اور تقریب میں شرکت کی۔
بعد ازاں ملا لہ یوسفزئی شانگلہ سے واپس اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
پی ٹی آئی نظریاتی کی شیر افضل مروت کو شمولیت کی دعوت
اگلی خبر پڑھیں
مفت سولر سسٹم کی فراہمی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد سیاست
سابق صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی…
July 24, 2025
آزاد سیاست
کوہستان کرپشن اسکینڈل : 9 ملزمان نے نیب…
July 23, 2025
آزاد سیاست
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا ’ٹی…
July 23, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*