ملک کے مختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کی وجہ سے چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔
لاہور میں چینی ہول سیل سطح پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جبکہ پرچون سطح پر مختلف مقامات پر چینی کے نرخ 180 سے 185 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں۔
کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی کا امکان
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کے نرخ 153 روپے فی کلو گرام مقرر کئے گئے ہیں جبکہ حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں چینی کا بھاؤ یوٹیلیٹی اسٹورز سے بھی زیادہ ہے۔