Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
Home
-
آزاد کاروبار
-
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
آزاد کاروبار
March 19, 2025
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔
نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر سسٹم کی تنصیب کی لاگت 35 ہزار سے ایک لاکھ 75 ہزار تک کم ہوگئی ہے۔
چینی کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر
مارکیٹ ذرائع کے مطابق 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت تقریباً 5 لاکھ سے ساڑھے 5 لاکھ روپے ہے جبکہ 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 6 لاکھ روپے کے قریب ہو گئی ہے۔
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم کے بعد 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت فی الحال 8 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، 12 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 12 لاکھ روپے سے زائد ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ضلع خیرپور میں 14مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
اگلی خبر پڑھیں
نئے سولر صارفین سے خریدی جانے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی کم ہو گی؟ اہم فیصلہ
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبرسنتے ہی …
October 4, 2026
آزاد کاروبار
ملک بھر میں وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم جاری،…
October 3, 2026
آزاد کاروبار
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، چاندی…
October 3, 2026