درخواست منظور ہونے کی صورت میں کراچی کے صارفین کو 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ درخواست پر نیپرا 20 مارچ 2025 کو سماعت کرے گا، جس کے بعد فیصلہ ہو گا۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق یہ مسلسل پانچواں موقع ہے جب کے الیکٹرک کے صارفین کو فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے تحت ریلیف دیا جائے گا۔