انہوں نے کہا کہ ٹیم میں کم بیک پر شکر ادا کرتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ خود پر اعتماد رکھنے اور تنقید کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ تمام فارمیٹ کا پلیئر بننا چاہتا ہوں اور اس کیلئے کوشش کر رہا ہوں۔ اوپننگ بلے باز نے کہا کہ جو کچھ ماضی میں ہوا اس پر بات نہیں کرنا چاہتا۔