لاہور، آٹھویں جماعت کے طلبا ہو جائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہو گا۔
بچوں کا امتحان متعلقہ اسکول کی بجائے دوسرے اسکول میں ہوگا، اس وقت بچوں کے پیپر اپنے سکول میں ہی لیے جا رہے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، بجلی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ
بچوں کے پیپرز بھی متعلقہ اسکول کے اساتذہ ہی چیک کرکے رزلٹ بنا رہے ہیں، بورڈ امتحان کیلئے نگران عملہ بھی باہر سے لگایا جائے گا۔
بورڈ امتحان میں بچوں کے پیپرز بھی دوسرے اسکولوں کے ٹیچرز چیک کریں گے، بورڈ امتحان سے بچوں کی اسیسمنٹ بہتر طریقہ سے ہوسکے گی۔