اب پانچ کلوواٹ کے سسٹم کی قیمت پانچ لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر ہوگئی ہے جبکہ سات کلوواٹ سسٹم کی قیمت چھ لاکھ پچیس ہزار روپے تک آ گئی ہے۔
اسی طرح دس کلوواٹ سسٹم کی قیمت آٹھ لاکھ پچاس ہزار روپے تک گر گئی ہے اور بارہ کلوواٹ سسٹم کے لئے قیمت نو لاکھ پچھتر ہزار روپے ہو گئی ہے۔ پندرہ کلوواٹ سسٹم کی قیمت گیارہ لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
یہ قیمتیں صرف آن گرڈ سسٹمز کے لیے ہیںجبکہ ہائیبرڈ سسٹمز کے لیے بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا ہوگی۔