پاکستان ریلوے کا عید کے موقع پر کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے کا عید کے موقع پر کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

عید کے موقع پر پاکستان ریلوے نے کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی سے راولپنڈی کے لئے ایک اور کراچی سے لاہور کے لئے  دو عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ریلوے حکام کا کہناہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو دوپہر ایک بجے  کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔

وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ ، خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار

مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے راولپنڈی کے لئے دوسری عید اسپیشل ٹرین 27 مارچ رات ساڑھے آٹھ بجے چلے گی۔

تیسری عید اسپییشل ٹرین 28 مارچ رات نو بجے کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی، یہ ٹرین کراچی کینٹ اسٹیشن سے چلے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *