نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر سسٹم کی تنصیب کی لاگت 35 ہزار سے ایک لاکھ 75 ہزار  تک کم ہوگئی ہے۔

چینی کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

مارکیٹ ذرائع کے مطابق  5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت تقریباً 5 لاکھ سے ساڑھے 5 لاکھ روپے ہے جبکہ 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 6 لاکھ روپے کے قریب ہو گئی ہے۔

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم کے بعد 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت فی الحال 8 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، 12 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 12 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *