وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔

چھٹیوں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔

امریکی سفری پابندیوں سے متعلق خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں،  ترجمان دفتر خارجہ

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 7 اپریل کو نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *