پاک افغان بارڈر طورخم پیدل مسافروں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر طورخم پیدل مسافروں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر طورخم 28 دن بعد پیدل مسافروں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔

ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی،امیگریشن ذرائع کے مطابق طورخم سرحد بدھ کے روز تجارت اور مریضوں کے لئے کھول دیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے گرفتار 113 کارکنوں راولپنڈی سے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

واضح رہے کہ 21 فروری کو پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان مسلح جھڑپیں ہوئیں، پاک افغان فورسز کی فائرنگ سے پاکستان اور افغانستان طورخم امیگریشن سسٹم کو نقصان پہنچا تھا۔

امیگریشن سسٹم میں خرابی کے باعث پیدل آمدورفت جمعہ کے روز بحال نہ ہو سکی، طورخم سرحدی گزرگاہ گزشتہ روز تجارت کیلئے کھول دی گئی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *