کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے ہلاک دہشت گردوں کے حق میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران پرتشدد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور فائرنگ کی تھی۔
کمشنر نے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین کے ساتھ موجود مسلح افراد کی فائرنگ کی وجہ سے دو مزدور اور ایک افغان شہری ہلاک ہوا ہے۔