Skip to content
عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری
Home - آزاد سیاست - عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے سزا یافتہ قیدیوں کو عید کے موقع پر 120دن کی خصوصی معافی دیدی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے سزائوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سزائے موت کے مجرم، ریاست مخالف سرگرمیوں کے مجرمان پر معافی لاگو نہیں ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ خصوصی معافی سے سندھ کے مختلف جیلوں میں 820 قیدی مستفید ہوں گے۔