بار کھان میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

بار کھان میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع بار کھان میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھبرا کر کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر کھلے علاقوں میں نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں :  ملکی استحکام کے لیے سنجیدہ اور فیصلہ کن مذاکرات ہونے چاہییں : شیخ رشید

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 12 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ ہوئی ہےا ور زلزلے کا مرکز بارکھان سے 59 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *