پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔

عمران خان کی ہدایت کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے ا رباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کو بحال رکھنے کے بجائے اسٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں کردیا۔

قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری، نیوزی لینڈ نے ونڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

عمران خان نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل نہ کرنے کی ہدایت جاری کی تھیں لیکن اس کے برعکس اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر دیا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *