انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دس پیسے سستا ہونے سے 280 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔
سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے سے 282 روپے 10 کی سطح پر آ گیا۔