مہنگائی کی شرح میں کمی، 14 اشیاء مہنگی، 11 سستی ہو گئیں

مہنگائی کی شرح میں کمی، 14 اشیاء مہنگی، 11 سستی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہو گئی، 14 اشیاء مہنگی، 11 سستی ہو گئیں۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح 0.83فیصد کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 2.81فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ایک ہفتے کے دوران 14اشیا ء مہنگی، 11سستی جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر 26اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *