ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر کا اضافہ

ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترسیلات زر میں اضافے سے مارچ کے مہینے کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مالی سال کے 9  ماہ میں 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اوورسیز پاکستانیوں کی ریکارڈ ماہانہ ترسیلات سے مارچ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ 1ارب 19 کروڑ  ڈالر  پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *