Skip to content
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگرا میں 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دے دی
Home - آزاد سیاست - سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگرا میں 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دے دی
اوگرا میں سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دے دی۔
اٹھارہ اپریل کو چیئرمین اوگرا سوئی نا ردرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں عوامی سماعت کریں گے۔
اسٹیک ہولڈرز سماعت کے دوران نرخ نہ بڑھانے جبکہ سوئی ناردرن گیس حکام نرخوں میں اضافے کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔
اوگرا جون سے قبل نرخوں کا فیصلہ کرے گی جبکہ یکم جولائی سے گیس کا نیا ٹیرف لاگو ہو جائے گا۔