انٹر بینک میں روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا

انٹر بینک میں روپیہ کمزور، ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید دس پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

انتہائی مہنگا ہونے کے بعد سونا معمولی سستا ہو گیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *