Skip to content
آج عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کیا رہی؟ نرخ سامنے آ گئے
Home - آزاد کاروبار - آج عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کیا رہی؟ نرخ سامنے آ گئے
آج عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
سونے کے نرخوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی اور قیمت مستحکم رہی۔ ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ 3 لاکھ 52 ہزار روپے کی سطح پربرقرار رہے۔
دس گرام سونے کا بھائو بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 01 ہزار روپے 783 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 338 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہے۔