پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کے بعد کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا ۔  

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 844 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2206 پوائٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 19 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *