ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

پاکستان میں ہر سال مزدوروں کا عالمی دن محنت کش طبقے کے ساتھ اظہار یکجہتی کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس سلسلےمیں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔

حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی (جمعرات) کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں مزدوروں اور مزدوروں سے متعلق سروسز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بند رہیں گی۔

پاکستان میں ہر سال مزدوروں کا دن محنت کش طبقے کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *