نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کررہے ہیں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو دی گئی بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ اگلے مالی سال 26-2025 کا بجٹ اہداف کے لحاظ سے ایک مشکل بجٹ ہوگا۔

سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، درآمدات میں کمی

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی وجہ سے ٹیکس ریٹ میں کمی آسان نہیں ہو گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کے ریلیف کےلیے پوری کوشش کی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *