دریاؤں کا پانی روکنا آسان نہیں، سربراہ جمعیت علماء ہندارشد مدنی

دریاؤں کا پانی روکنا آسان نہیں، سربراہ جمعیت علماء ہندارشد مدنی

ویب ڈیسک: بھارتی حکومت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے پر جمعیت علماء ہند کے صدر ارشد مدنی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی پانی روکنا چاہتا ہے تو روک لے. یہ دریا ہزاروں سال سے بہہ رہے ہیں، آپ ان کا پانی کہاں لے جائیں گے؟ یہ آسان نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں حکمرانی محبت کی ہونی چاہیے، نفرت کی نہیں۔ آج ہم جانتے ہیں کہ  اگر یہ نفرت کی سیاست کا دروزاہ کھلا رہا تو ایک دن آئے گا کہ نہ صرف مسلمانوں کے لئے بلکہ ہندووں کےلئے اس ملک میں سانس لینا مشکل ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی تجزیہ کار بھی پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کے معترف نکلے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *