گھی کی قیمت میں کمی ہو گئی، چینی کی قیمت میں اضافہ

گھی کی قیمت میں کمی ہو گئی، چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور، گھی کی قیمت میں کمی، چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں  ایک ماہ کےدوران گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ درجہ دوم کا گھی 30 روپے سستا ہوا ہے جبکہ ہول سیل 500 روپے کا کلو ہو گیا ہے۔

دوسری جانب ہول سیل میں درجہ سوم گھی 50 روپےسستا ہوکر390 روپےفی کلو ہوگیا ہے، درجہ اول گھی ہول سیل میں 550 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ہو گیا

گھی کے علاوہ چینی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، 50 کلو چینی کے تھیلا میں 150 روپے کا اضافہ ہونے سے 8350 روپے کا ہو گیا ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی 167روپے کلو ہو گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *