پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر ، جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر ، جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

بھارت کے بزدلانہ حملے پر پاک فضائیہ کے جواب سے پوری دنیا متاثر ہے اور عالمی مارکیٹ نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیاہے ۔

ذرائع کے مطابق جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوا جبکہ عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا، چنگدو کمپنی کے شیئرز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

دفاعی ماہرین کاکہنا ہےکہ بھارت کے رافیل بنانے والے ڈساوالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہیں ، پاکستان کے استعمال کردہ JF-17 اور J-10C طیارے عالمی توجہ کا مرکز ہیں ، بھارتی طیارے رافیل کی ناکام کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *