بھارت نے کرتارپور راہداری بند کر دی

بھارت نے کرتارپور راہداری بند کر دی

بھارت نے کرتارپور راہداری بند کرتے ہوئے  سکھ زائرین کو کوریڈور میں داخلے سے روک دیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے پاکستان اور بھارت کی سرحدی گزر گاہ کرتار پور راہداری کو سکھ زائرین کیلئے بند کردیا ہے۔

پاکستان کے تمام ائیر پورٹس مکمل طور پر فعال ہیں، ائیر پورٹس اتھارٹی

بھارتی میڈیا کے مطابق کرتارپور راہداری تا حکم ثانی یاتریوں کیلئے بند رہے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *