پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔

پہلگام واقعہ کے بعد سے مسلسل ناکامیوں اور عالمی سطح پر شرمندگی کے باوجود مودی سرکار کی جارحیت جاری ہے اور وہ پاکستان میں ڈورن سے حملے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ کاروائی میں پاک فوج ضلع گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں بھارتی ڈرون مار گرایا ہے جس کے بعد سے گرائے جانے والے ڈرونز کی معموعی تعداد 78 ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ چند گھنٹے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کرتے ہوئےبتایا کہ اب77 بھارتی ڈورنز گرائے جاچکے ہیں۔

جلال پور جٹاں  مین گرائے جانے والے ڈرون کے بعداب تک گرائے جانے والے  بھارتی ڈورنز کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *