لاہور ایئرپورٹ کے قریب سے اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے گرا دیا

لاہور ایئرپورٹ کے قریب سے اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے گرا دیا

لاہور ایئرپورٹ کے قریب سے اڑنے والے مشکوک  ڈرون کو سیکیورٹی اداروں گرا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہورایئرپورٹ کے قریبی علاقے میں اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو جام کر کے گرایا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ڈرون سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ سرویلنس ڈرون تھا جسے سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا۔

Related Articles