ملک کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ملک کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے ملک کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کیلئے وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پی آئی ٹی بی کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی جس میں وائی فائی کی سہولیات کے حوالے سے مذاکرات ہوئے۔

کل ملک بھر میں یوم تشکر ، عام تعطیل کے وائرل نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی

فیصلہ کیا گیا کہ ریلوے ملازمین کی حاضری بائیو میٹرک ہوگی، ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن کی طرف لے جایا جائے گا۔

وزیر ریلوے نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم ایسکیلیٹر لگانے کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا، وفاقی وزیر نے کہاکہ رابطہ ایپلی کیشن کو آسان بنایا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *