پی ٹی آئی کے اٹک جیل میں قید 76 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

پی ٹی آئی کے اٹک جیل میں قید 76 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

پی ٹی آئی کے اٹک جیل میں قید 76 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کے مقدمات میں تحریک انصاف کے 76 گرفتار کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

عید سے قبل عمران خان کی رہائی، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ  نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا اور تمام 76 روبکار جاری کردیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *