نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کا رشتہ نوازشریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے،جنید صفدر کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کے رشتہ کی بات تقریباً ایک ماہ قبل شروع ہوئی تھی. واضح رہےکہ اس سے قبل 2021 میں جنید صفدر کی عائشہ سیف سے شادی ہوئی تھی لیکن پھر اکتوبر 2023 میں جنید نے اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔ برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے والے جنید صفدر اب لاہور میں مقیم ہیں۔
جنید صفدر کی جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں ہی قیام پزیر ہے،۔ جنید صفدر کی پہلی شادی تقریبا ایک برس کے بعد ہی ختم ہوگئی تھی اوربرطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے والے جنید صفدر اب لاہور میں ہی مقیم ہیں
مسلم لیگ ن کے ذرائع نے کنفرم کیا ہے نواز شریف کے پوتے حسین نواز کے صاحبزادے زکریا حسین کی بھی شادی طے پاہ گئی ہے۔