9 اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے، مریم نواز

9 اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بنیان المرصوص بنو۔

لیہ میں ہونہار اسکالرشپ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ 9 مئی اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج

ان کا کہنا تھا کہ وردی کو جلانے والوں نے قوم کے وقار کو جلایا،انہوں نے کہا کہ خون سے لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ نفرتوں کو بھڑکانے والا قوم سے مخلص نہیں ہوسکتا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *