Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں نمایاں کمی کر دی
Home
-
آزاد کاروبار
-
اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں نمایاں کمی کر دی
آزاد کاروبار
May 31, 2025
By
Web Desk
-
2 months ago
0
59
Less than a minute
اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے ا یل پی جی سستی کر دی گئی ہے، گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
سونا مزید سستا ، قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
ا یل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2838 روپے 31 پیسے ہو گئی ہے۔
ا یل پی جی کی فی کلو قیمت 4 روپے 63 پیسے سستی کی گئی ہے جس کے بعد ا یل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 240 روپے 53 پیسے ہو گئی ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ایشین ایتھلیٹکس، ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی، 50 سال بعد پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا
اگلی خبر پڑھیں
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلیے مطلوبہ دستاویزات…
July 18, 2025
آزاد کاروبار
عام آدمی کی سواری بھی پہنچ سے دور…
July 17, 2025
آزاد کاروبار
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن…
July 17, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*