سینیر صحافی مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے کل اعلیٰ سطحی اجلاس میں کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں ایسے میں تنخواہ دار طبقے کے لیے وزیراعظم نے کل خوشخبری سنادی ، سینیر صحافی مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت کل اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ پہلے سے عائد ٹیکس کی شرح کو کم کرنے کا کہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور