پاکستان نے ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کو واپس لانے کا فیصلہ کر لیا۔
دفتر خارجہ کے سینئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ سفارتی عملے کے خاندانوں کو ایران سے نکالا جا رہا ہے اور کچھ غیر ضروری عملہ بھی ایران سے واپس بلایا جا رہا ہے۔
کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
سینئرعہدیدار کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے اور ا یران میں موجود پاکستانی مشن بدستور فعال رہیں گے۔