Skip to content
وہ انڈین جو چاہ بہار میں کاروبار کرتے تھے اسرائیل کی پراکسیز اور موساد نیٹ ورک کا حصہ تھے، رضوان رضی حقائق سامنے لے آئے
Home - آزاد سیاست - وہ انڈین جو چاہ بہار میں کاروبار کرتے تھے اسرائیل کی پراکسیز اور موساد نیٹ ورک کا حصہ تھے، رضوان رضی حقائق سامنے لے آئے
معروف صحافی رضوان رضی نے کہا کہ ایرانیوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں کہ وہ انڈین جن کو بلا کر وہ وہاں کاروبار کراتے تھے چاہ بہار ساری ان کو دی ہوئی تھی۔
وہ تو اسرائیل کی پراکسیز تھے، وہ موساد نیٹ ورک کا حصہ تھے وہ تو اسرائیل کے لئے جاسوسیاں کر رہے تھے۔
مجھے امید ہے کہ جنگ کے بعد ایرانیوں کو بھی اس کا احساس ہو کہ ان کا دوست کون ہے اور ان کا دشمن کون ہے۔
ہمارے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایران کے لئے سفارتی محاذ پر وہ کچھ کر دیا جو کہ شاید ایرانی خود بھی نہ کرتے۔