اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء بروز منگل کو بینک تعطیل کی وجہ سے عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔
اعلامیے کے مطابق بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمولی کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے لیکن عوام لین دین نہیں کیا جائے گا۔